نظام عدل نیوز ظاہر حسین کاظمی
فائل فوٹو
اسلام آباد پیمرا نے عمران کا خطاب لائیو دیکھانے پر پابندی لگا دی گئی پیمرا آڈری نینس 2002سکیشن 27 کے تحت پیمرا نے پابندی لگائی ہے پیمرا کی طرف سے چھ صحافات پر مشتمل نوٹیکفیشن جاری کیا گیا پابندی عمران کی طرف سے اداروں اور اہلکاروں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کی وجہ سے لگائی گئی
0 Comments