جمیل احمد 5 سال کیلئے گورنر اسٹیٹ بینک تعینات

Breaking News

6/recent/ticker-posts

جمیل احمد 5 سال کیلئے گورنر اسٹیٹ بینک تعینات

فائل فوٹو

اسلام آباد (نظام عدل نیوز /سیدظاہر حسین کاظمی ) حکومت نے جمیل احمد کو  گورنر سٹیٹ بنک آف پاکستان تعینات کر دیا ہےجمیل احمد جو اس وقت ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک فرائض انجام دے رہے تھے انہیں پانچ سال کے لیے گورنر سٹیٹ بنک تعینات کیا گیا ہےجمیل احمد کا 30 سال سے زائد مختلف اہم عہدوں پر اسٹیٹ بنک آف پاکستان سمیت سعودی مرکزی بنک کا  تجربہ رکھتے ہیں  1988میں پنجاب یونیورسٹی سے ایم بی اے کیا اور 1994 سے (آئی سی ایم اے) پاکستان کے فیلو ہیں جمیل احمد نے بطور ڈپٹی گورنر سٹیٹ بنک نے بنکوں کی ڈیجیٹلائزیشن کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا انہوں نے چیئرمین عملدرآمد سٹئیرنگ کمیٹی راست کے طور پر فرائض انجام دئیے

Post a Comment

0 Comments