اسلام آباد کے3تھانوں کےوائرلیس سسٹم کی 36گھنٹےتک بند نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کے خلاف مقدمہ درج

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد کے3تھانوں کےوائرلیس سسٹم کی 36گھنٹےتک بند نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد نظام عدل نیوز 
اسلام آباد کے3تھانوں کےوائرلیس سسٹم کی 36گھنٹےتک بند نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کے 
اہلکاروں اورافسرکیخلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج 
وفاقی دارالحکومت کے3تھانوں کاوائرلیس سسٹم 22اگست کوبند ہواتھا 
سیف سٹی کےای ایل ٹی ای انچارج نثاربھٹی کی مدعیت میں مقدمہ درج کیاگیا
سیف سٹی باقاعدہ طور پرایل ٹی ای سکس سائٹ کا کرایہ اداکرتا ہے،ایف آئی آر 
ایل ٹی ای سکس ڈاؤن ہونےسے3تھانوں کا وائرلس سسٹم بند ہو گیا،ایف آئی آر
سیف سٹی کی فائر ٹیم کو36 گھنٹےتک اندرجانےکی اجازت نہیں دی گئی،ایف آئی آر 
سیکیورٹی انچارج رؤف مختیارنےپولیس ٹیم کوسائٹ پرجانےسےروک دیا، ایف آئی آر
روف مختیارکےمطابق اس نےایسا نواز چیمہ اورعثمان کےکہنے پرکیا،ایف آئی آر
مذکورہ افسران کی وجہ سے وائرلیس سسٹم 36گھنٹے بند رہا ہے،ایف آئی آر

Post a Comment

0 Comments