اسلام آبادسپریم کورٹ میں اہم سماعت۔

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آبادسپریم کورٹ میں اہم سماعت۔

اسلام آبادسپریم کورٹ میں اہم سماعت۔

فریقین کے رہنماوں کو سپریم کورٹ انتظامیہ کی اجازت سے کورٹ روم اور سپریم کورٹ میں داخلہ دیا جائے گا۔

سپریم کورٹ میں داخلے کےلیے پارٹی رہنماؤں کی جانب سے لسٹیں مہیا کی گئی ہیں۔

ریڈ زون بشمول سپریم کورٹ کے اردگرد ہرگز کسی جلسے ، جلوس اور اجتماع کی اجازت نہیں ہوگی۔

پاکستان کے مثبت عالمی تشخص کے لیے ضروری ہے کہ تمام عمل کو پر امن اور منظم رکھا جائے۔

ٹریفک کی روانی کو بحال رکھنے کےلیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔

پولیس عوام رابطہ افسر
اسلام آباد کیپیٹل پولیس ۔

Post a Comment

0 Comments