اسلام آباد تھانہ کورال کی کاروائی ایس ایچ او تھانہ کورال شفقت فیض ایس آئی, عمرحیات SI ،محمد حنیف ASIمعہ ٹیم نے کامیاب ریڈ کرتے ہوئے فحاشی پھیلانے والی خواتین کے گروہ جن میں ایک لڑکا بھی شامل ہے گرفتار کر لیا جو WHATS APP اور FACEBOOK, INSTAGRAM پر مختلف گروپس اور پیجز بنا کر نوجوا ن نسل کو فحاشی پر مائل کر تی تھیں جنکو حسب ضابطہ گرفتار کر کے قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے
0 Comments