اسلام آباد سکیورٹی کو بہتر بنانے کے لیے سیف سٹی کیمروں کی بحالی شروع کردی گئی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد سکیورٹی کو بہتر بنانے کے لیے سیف سٹی کیمروں کی بحالی شروع کردی گئی

اسلام آباد سکیورٹی کو بہتر بنانے کے لیے سیف سٹی کیمروں کی بحالی شروع کردی گئی 

وفاقی دارالحکومت کے بیشتر علاقوں میں  خراب سیف سٹی کیمروں کی مرمت جاری

بیشتر علاقوں میں کیمرے ٹھیک کرلئے گئے، مانیٹرنگ کا عمل تیز ہوگیا

سیف سٹی میں اس وقت دوہزار کیمرے لگے ہیں، 98 فیصد کیمرے بحال کرلئے گئے ہیں۔ پولیس حکام

دیگر کیمروں کی مرمت کیلئے کام تیزی سے جاری ہے۔ پولیس حکام

سیف سٹی کے تحت مزید بارہ سو کیمرے لگائے جارہے ہیں۔ پولیس حکام

مزید کیمرے لگنے سے سیف سٹی مانیٹرنگ سو فیصد تک ہوجائے گئ۔ پولیس حکام

اسلام آباد کے رورل زون میں بھی کیمرے لگائے جائنگے۔ پولیس حکام

سیف سٹی کیمروں سے کرائم اور ٹریفک مانیٹرنگ میں بہتری آئی ہے۔ پولیس حکام

سی ڈی اے کی جانب سے مزید کیمروں کی خریداری جلد کی جائے گی۔ پولیس حکام

Post a Comment

0 Comments