ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی زیر صدارت محرم الحرام میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس

Breaking News

6/recent/ticker-posts

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی زیر صدارت محرم الحرام میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس




ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی زیر صدارت محرم الحرام میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس

اجلاس میں ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی ٹریفک ، اسسٹنٹ کمشنرز اور رینجرز ، سی ڈی اے، ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ اور آئیسکو کے نمائندوں نے شرکت کی۔


محرم الحرام کے حوالے سے سیکورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی گئی۔

امن وامان کو برقرار رکھنے کے لئے ہر ممکن اور موثر انتظامات کے لئے اجتماعی کوشش کی جائے۔ ڈی سی

خدانخواستہ کسی بھی نا خوشگوارواقعے کی صورت میں فوری کارروائی کی جائے۔ڈی سی 

اس سلسلے میں کنٹرول روم قائم کیا جائے گا۔ڈی سی

کنٹرول روم میں پولیس، ٹریفک پولیس ، انتظامیہ ، رینجرز ، سی ڈی اے، ہیلتھ اور آئیسکو عملہ فوری کارروائی کے لئے الرٹ ہوگا۔ڈی سی

لوگوں کی جان ومال کے تحفظ کے لئے جلوس کے راستوں میں سیکیورٹی اہلکار تعینات کئے جائیں۔ ڈی سی

جلوس کے راستوں میں ٹریفک کا کوئی مسئلہ نہ ہو۔ڈی سی

فلیگ مارچ کئے جائیں۔ ڈی سی 

کسی بھی قسم کی غفلت نہ برتی جائے۔ ڈی سی

Post a Comment

0 Comments