‏وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کا شیخوپورہ میں فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس

Breaking News

6/recent/ticker-posts

‏وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کا شیخوپورہ میں فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس

‏وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کا شیخوپورہ میں فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس 

انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب 

فائرنگ کرنے والے ملزمان کو جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے، وزیر اعلیٰ پنجاب

ملزمان کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی کی جائے، وزیراعلی پنجاب

وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کا فائرنگ سے راہگیر بچے کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہار افسوس 

وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کا جاں بحق بچے کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت 

وزیر اعلیٰ کی لواحقین کو انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی

Post a Comment

0 Comments