اسلام آباد میں ٹریفک کی روانی بحالی کیلئے پولیس مہم کا آغاز

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد میں ٹریفک کی روانی بحالی کیلئے پولیس مہم کا آغاز

اسلام آباد میں ٹریفک کی روانی بحالی کیلئے پولیس مہم کا آغاز 

اسلام آباد میں ٹریفک کی روانی بحالی کیلئے پولیس مہم کا آغاز

ڈی آئی جی آپریشنز سہیل ظفر اور ایس ایس پی آپریشنز کی مشترکہ پریس کانفرنس 

روڈ سیفٹی اور سپیڈ لائن رول پر سختی سے عمل درآمد ہو گا ، ڈی آئی جی آپریشنز 

موٹر سائیکل سوراں کیلے ہیلمنٹ لائن رول اور بغیر لائسنس روڈ پر آنے پر سختی ہو گی ، سہیل چٹھہ ڈی آئی جی آپریشنز 

پولیس ملازم کیلئے ٹریفک قانون خلاف ورزی پر سزا ہو گی ، ڈی آئی جی سہیل چٹھہ 

بغیر لائسنس تین بار خلاف ورزی کرنے والوں کا لائسنس معطل کر دیا جائے گا ، ڈی آئی جی 

ٹنثڈ گلاسز اور فینسی نمبر پلیٹ بغیر سیٹ بیلٹ گاڑیوں کیخلاف بھی کاروائی ہو گی 

لین ڈسپلن سگنل کو فالو کرنا بھی سختی سے عملدرآمد ہوگا ڈی آئی جی 

سگنلز پر بھکاریوں کیخلاف کریک ڈائون بھی شروع ہو چکا ہے 

گزشتہ ایک ماہ میں سگنلز ٹریفک خلاف ورزی پر ڈیڈھ لاکھ سے زائد چالان کیئے گئے ،ایس ایس پی ٹریفک مصطفی تنویر 

 مری روڈ پر بے ہنگم رش فیض آباد پر بھی رش  ختم کرکے ٹریفک فلو بحال کر دیا گیا،ایس ایس پی ٹریفک مصطفی تنویر

Post a Comment

0 Comments