Fight between doctors and patients at Rawalpindi Holy Family Hospital
ڈاکٹرز مسیحا کے بجاٸے مافیا بن چکےلواحقین کو تشدد کا نشانہ بنا کر گرفتار بھی کروادیا راولپنڈی ہولی فیملی ہسپتال میں
ڈاکٹروں اور مریضوں کے درمیان لڑائی کا منظر بتارہا ہے کہ ڈاکٹرز مسیحا کے بجاٸے مافیا بن چکےلواحقین کو تشدد کا نشانہ بنا کر گرفتار بھی کروادیا
ہولی فیملی ڈاکٹر انتظامیہ مکمل طور پر مافیا کا روپ دھار چکے ہیں
اس سے پہلے بھی ہولی فیملی ہاسپٹل سے
نومولود بچہ اغوا کیا گیا بچہ برآمد ہوگیا
مگر انتظامیہ پولیس اور اعلی حکام کی ملی بھگت سے
ہولی فیملی اسپتال ڈاکٹروں کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا گیا
آج بھی ایک ایسا واقعہ دیکھنے کو ملا
کمسن نوجوانوں کا باپ تڑپ تڑپ کر مر گیا
انہوں نے ڈاکٹروں کو یہ باور کرانے کی کوشش کی کہ تمہاری نااہلی سستی اور کاہلی کی وجہ سے
بروقت علاج نہ ہونے کی وجہ سے یہ معاملہ پیش آیا
تو اسپتال کی انتظامیہ اور ڈاکٹروں نے مل کر
یتیم بچوں کو ان کی باپ کی لاش کے سامنے شدید مار پیٹ کی
اس کے بعد ہمارے قابل
اور چار دیواری کا تقدس اس کی حفاظت کرنے والی پولیس کو بلایا
اور ان پر فوری طور پر ایک ایف آئی آر درج کر کے انہیں حوالات شفٹ کر دیا
ایک طرف تو بڑے قاتلوں اور مافیا کے لیے رات 12 بجے عدالتیں کھلتی ہیں
دوسری طرف یتیم بچے اپنے باپ کی لاش پر رو کر یہ بھی نہیں کہہ سکتے
ہم اس ریاست میں مجبور تھے اپنے باپ کو
بڑے ہسپتال تو نہ جا سکے کیا باپ کا علاج کروانے آئے تھے
ہمارا معاشرہ مکمل طور پر بے حس ہو چکا ہے
معاشرے کے ذمہ دار لوگ مفاد پرستی کی خاطر
درندے بن چکے ہیں وزیر اعلی پنجاب
قانون نافذ کرنے والے اداروں سے صرف اپیل ہے
خدارا ہوش کے ناخن لیتے ہوئے قوم کے مسیحا کے روپ میں جو قصائی بن چکے ہیں
جو درندوں کا روپ دھار چکے ہیں ان کے خلاف کوئی تو جامع منصوبہ بندی عمل میں لائی جائے
0 Comments