اسلام آباد
اوگرا نے پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں کے اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویثرن کو بھجوا دی گئی پٹرول کی قیمت میں پانچ روپے 25پیسے ڈیزل ساڑھے تین روپے فی لیٹر اضافے کا امکان پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافہ وزیر خزانہ وزیر اعظم کی مشاورت کے بعد کریں گئے
0 Comments