راولپنڈی ،مسلم لیگ (ن )نے راولپنڈی میں تنظیم نو کے لیے 12رکنی کمیٹی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا ‏

Breaking News

6/recent/ticker-posts

راولپنڈی ،مسلم لیگ (ن )نے راولپنڈی میں تنظیم نو کے لیے 12رکنی کمیٹی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا ‏




راولپنڈی 
مسلم لیگ( ن)کے قائد میاں نواز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن)میاں شہباز شریف نے یونین کونسل سطح پر مسلم لیگ( ن )کی تنظیم نو کے لیے ایک 12رکنی ڈویثرنل کمیٹی کی منظوری دے دی ہے کمیٹی کے کنونیئز ملک ابرار ہوں گئے ڈویثرنل کمیٹی کے ممبران کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا کمیٹی کے اراکین میں شاہد خاقان عباسی (سنٹرل سنیر نائب صدر پنجاب )،شیخ آفتاب احمد (سنیر نائب صدر پنجاب ),حنیف عباسی (سنیر نائب صدر پنجاب ),راجہ قمرالاسلام (نائب صدرپنجاب),حافظ عثمان (نائب صدر پنجاب),راجہ عتیق سرور (نائب صدر پنجاب),راجہ محمد علی (نائب صدر پنجاب ),شیخ ارسلان حفیظ (نائب صدر پنجاب),ملک ابرار(ڈویثرنل صدر),ملک سہیل خان (ڈویثرنل جنرل سیکرٹری ),ملک تنویر اسلم سیتھی (سنیر نائب صدر راولپنڈی ڈویثرن )اور ڈویثرنل سکیرٹری انفارمیشن شامل ہیں 

Post a Comment

0 Comments